‏پاکستان میں بےروزگارنوجوان اب خودکشیاں کرنےکی کوشش کرنےلگےہیں۔ایسااسوقت ہوتاہےجب گھرمیں بچوں کوکھاناکھلانے،علاج کرانے،عزت بچانےکےپیسےنہ ہوں۔ضروریات منہ کھولےکھڑی ہوں اورجیب خالی ہوتوجرم،خودکشی،بھیک مانگنےکےعلاوہ کسی کوکیاسمجھ آئےگا؟ ؟یہ کڑاوقت عوام کےسیاسی طورپرمنظم ہونےکاوقت ہے۔