میں بحیثیت مسلمان اپنےمسیحی دوستوں سےمعذرت چاہتاہوں۔پاکستان میں بڑھتی ہوئی مذہبی عدم برداشت کےاصل ذمہ دارعوام نہیں بلکہ ہماراپوراحکمران طبقہ ہےجس نےمذہب کوسیاست اورمیڈیاپراپنےمذموم مقاصدکےلۓبےدریغ استعمال کیاہےتاکہ لوگ اپنےاصل مسائل بھول جائیں۔منافق عمران خان ان میں سر فہرست ہے۔ جواد احمد۔ چیرمین برابری پارٹی پاکستان۔