‏عمران خان کی مکاری کااندازہ لگائیں۔یہ ابھی تک چپ ہےکہ عیدکےدن پرفواد چوہدری ٹھیک ہےیاچاندکمیٹی۔یہ مذاق نہیں ہےکہ22کروڑکےملک میں جھوٹی عیدکرادی جائے۔یا توفواد چوہدری سےعوام کوگمراہ کرنےپراستعفی لیاجائےیاماناجائےکہ وہ ٹھیک ہے۔منافق وزیراعظم ملک ریاض کےبارےمیں بھی ابھی تک نہیں بولا