عمران خان کی آجکی تقریرکےبعداب وقت آگیاہےکہ اس جھوٹےآدمی کےخلاف تحریک چلائی جائے۔یہ فراڈیاشخص مسلسل اس انتہائی غریب قوم کوپاگل بنارہاہے۔پہلے کئی گنامہنگائی کرتاہےاورپھرتھوڑی سی گھٹاکرقوم پراحسان کرتاہےجبکہ یہ خود،اسکےدوست رشتہ داراورساراامیرطبقہ پیسہ بنارپےہیں۔کیاآپ لوگ زندہ ہیں؟