عمران خان عام پاکستانیوں سےٹیکس دینےکوکہہ رہےہیں جوپہلےہی اربوں کاسیلزٹیکس دیتےہیں۔ عمران توخودمڈل کلاس سےبھی کم ٹیکس دیتےہیں جبکہ انکی اپنی اربوں روپےکی14جائدادیں ہیں جن میں3توصرف گھرہیں اور11اورہیں جن میں زرعی زمینیں بھی ہیں۔ ٹیکس چورعمران خان انکےاپنےمطابق جنت میں جاسکتےپیں؟