”عمران خان صاحب، زرا خیال کریں یہ ملک صرف آپ کا نہیں ہے، یہ مزدوروں، کسانوں اور مڈل کلاس کا بھی ہے۔” جواد احمد چئیرمین برابری پارٹی کا پی آئی اے میں مزدور یونین ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف شدید ردعمل اور وزیر اعظم عمران خان پر تنقیدی اٹیک. #PIA TradeUnion#