February 25, 2023حکومت منافق ہےاوراپوزیشن دوغلی۔عمران خان اورانکےامیرساتھی اقتدار،شہرت اورپیسےکےمزےلوٹ رہےہیں اورشریف وزرداری خاندان اپنےامیرساتھیوں کےساتھ اپنی باری کاانتظارکررہےہیں۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہو،سینیٹ الیکشن ہویابل پاس کروانےہوں،یہ سب ایک پیج پرہیں اورعوام مہنگائی اورغربت سےمررہی ہے۔