جواگلاسوال لوگوں کےذہن میں آتاہےوہ یہ ہےکہ اگرعدالت جہانگیرترین کوبری کردےتوعمران خان پھرکیاکرےگا؟ اسکاجواب بہت آسان ہےاگرآپ یہ جانتےہیں کہ عمران خان جیسا کم ظرف،عیاش آدمی جوکرتاہےصرف اپنی خودنمائی اورکرسی کےلۓکرتاہےاوراسکاقوم سےصرف جھوٹ کارشتہ ہے۔یہ ایک بےشرم اوربےاصول آدمی ہے۔