‏جب عمران خان نےٹائگرفورس کاشوشہ چھوڑاتھاتومیں نےاسےکہاتھاکہ اگروہ غریبوں کےبچوں کواپنی مزیدپبلسٹی کےلیےخطرےمیں ڈالناچاہتاہےتوپہلےوہ اپنےبچوں کوکہےکہ وہ پاکستان آئیں اورانھیں لیڈکریں۔ ٹائگرفورس کہاں ہے؟اس پرملک وقوم کےجووسائل،وقت اورپیسہ لگا،اسکاجواب عمران خان کوضروردیناہی ہوگا۔