اگرعمران بےشرم نہ ہوتاتووہ عورت کےساتھ زیادتی/ہراسگی کاسوچنےوالےمردوں کواسطرح دھمکی دیتاجسطرح اس گانےمیں دی گئی ہے۔الٹاانکےلباس پرتنقیدکرنےوالےاس منافق کادفاع کرنےوالی عورتیں یہ سمجھ لیں کہ جب تک یہ قوم سےاسطرح بات نہیں کرےگاتووہ چاہےبرقع بھی پہن لیں،اگلی باری انکی بھی ہوسکتی ہے۔