‏اس وقت ٹویٹرپرایک نوعمرصحافی کی جسٹس قاضی فائزعیسی کےبارےمیں نہایت غیرمہزب گفتگوپرایک افسوسناک ٹرینڈ چلایاجارہاہے۔ یہ قصورموجودہ حکومت کاہے جوصرف سوشل میڈیاپرچل رہی ہےجس کےذریعےاب یہ عدلیہ کومتنازعہ بنارہےہیں جبکہ خودیہ عوام کوصرف مہنگائی اورغربت دےرہےہیں۔‎#istandwithqazifaezisa