اسطرح کےکروڑوں نوجوان ہیں جنہیں عمران خان نےوزیراعظم بننےکےلۓدھوکہ دیا۔ بعدمیں ملک کاقرضہ اتارنےکےلۓاپنےجیسےچند لاکھ امیروں سےپیسہ واپس لینےکےبجائے21کروڑعوام پرٹیکس لگایااورمہنگائی کی۔ یہ بزدل،لالچی آدمی امیرپرہاتھ ڈال ہی نہیں سکتا۔ اسکااورامیرطبقےکااحتساب برابری پارٹی کرےگی۔