اسطرح کےکروڑوں لوگ ہیں جوغربت کی لکیرسےنیچےگرچکےہیں۔جب کوئی خاندان پہلےسےزیادہ غریب ہوجاۓتواسکی اگلی ایک پوری نسل بربادہوجاتی ہے۔ عمران خان اوراسکی حکومت نےاگلے20سال کےلۓ انہیں بربادکردیاہے۔یہ خود،اسکےوزیرمشیر،رشتےداردوست مزےسےپیسہ بنارہےہیں مگرعوام کومذہب اورتصوف کےدرس دےرہےہیں۔