اسطرح کیPTIکی سپورٹرعورتوں کوکسی کی ماں بہن کوگالیاں پڑنےپرعورت ہونےکےناطے خودشرمسارہوناچاہیےکہ یہ فعل کسی بھی عورت کی عزت پرحملہ ہےچاہےوہ کوئی بھی مردکرے۔ افسوس کہ بجاۓ یہ کہ یہ اس بات پراحتجاج کریں الٹاڈھٹائی سےماں کی گالی دینےپریہ ایک فریق کادفاع دوسرےکےمقابلے میں کررہی ہیں۔