اسدعمراورزبیرعمربڑےدلچسپ لوگ ہیں۔دونوں بھائی امیرحکمران طبقےکےدودھڑوں کےترجمان ہیں۔بظاہرایک دوسرےکےمخالف ہیں مگراصل میں دونوں ایک سکےکےدورخ ہیں۔فرق صرف یہ ہےکہ زبیرکوPMLNعزت دیتی ہےمگراسدکوعمران خان سےوہ نہیں ملتی۔انکوپہلےچندمہینےبعدہی کابینہ سےنکال دیاگیاتھامگریہ شرم نہیں کھاتے۔