آج مزدوروں کےعالمی دن پرپاکستان کےہرصوبےمیں کم ازکم اجرت17500ماہانہ ہےاورزیادہ ترکویہ بھی نہیں ملتی۔ ڈیفینس لاہورمیں ایک کنال کےگھرکاکرایادولاکھ ہے۔ جس ملک میں امیرغریب میں اتنافرق ہووہ بربادہوجاتاہے۔ پاکستان کاامیرحکمران طبقہ نہایت خودغرض اوربےحس ہے۔#یوم_مزدور