آج ایک پریس کانفرنس ہوئی جس کے بعد عمران خان اور PTI کے لیے بننے والی سیاسی صورتحال پر میرا تبصرہ صرف یہ دو لائنیں ہیں۔ یہ میں نے بحیثیت گلوکار یا سیاست دان نہیں بلکہ بحیثیت ایک ایسے پاکستانی کے گائی ہیں جو سیاست میں اقتدار کے لیے سہارے ڈھونڈنا سب سے بڑی غلطی بلکہ جرم سمجھتا ہے۔