یہ 12 سال کا معصوم بچہ، غربت اور مہنگائی کے ہاتھوں کرائے کا رکشہ چلانے پر مجبور ہے۔ مگر اس کا سیاسی عزم اس کو اور اس کی آنے والی نسلوں کو غلامی کی زنجیروں سے نکالے گا