کچھ دن پہلے مہنگائی سے تنگ ایک نوجوان کی وڈیو موصول ہوئی جس کا دل کر رہا تھا کہ وہ خودکشی کر لے- میری یہ وڈیو اس نوجوان کو میرا جواب بھی ہے اور ایک اعلان بھی- وقت آ گیا ہے کہ آپ سب بھی اس اعلان میں شامل ہوں۔ 03335343336