March 7, 2023پاکستان میں یوتھ بیشک ٹک ٹاک یا ایسی اور چیزیں استعمال کریں لیکن بہت ضروری ہے کہ اگر انہوں نے اس میں کوئی پارٹ پلے کرنا ہے تو انہیں ہسٹری، سائیکالوجی اور پولیٹیکل سائنس بھی پڑھنی چاہئیے: جواداحمد چیئرمین برابری پارٹی