March 21, 2023پاکستان میں شوگر مافیا، آٹا مافیاز، لینڈ مافیا کی میڈیا میں بات تو کہیں نا کہیں ہوجاتی ہےلیکن میڈیکل ما فیا کی تو بالکل ہی بات نہیں کرتا جو کہ اس ملک کا اہم مسئلہ ہے : ڈاکٹرشہناز خان وائس چیئرپرسن برابری پارٹی پاکستان