پاکستان میں جتنی تعداد عام لوگوں کی ہے پارلیمنٹ میں بھی اسی تناسب سے جب تک عام لوگ نہیں پہنچتے تب تک اس ملک کے ایشوز نہیں حل ہونگے برابری پارٹی عام لوگوں کی واحد جماعت ہے جو تقریباً 95 فصد طبقے کو سیاسی طورپر متحد کرکے انہیں پارلیمنٹ میں لیکر جائے گی۔ جواداحمد برابری پارٹی