February 17, 2023پاکستان میں امیر کروڑوں روپے لگاتے ہیں اور الیکشن جیت جاتے ہیں، پاکستان میں 21 کروڑ 90 لاکھ لوگ سوچ بھی نہیں سکتے الیکشن لڑنے کا ، ہم امیر غریب کی سیاست کی بات کرتے ہیں : جواداحمد