وزیراعظم عام لوگوں میں سے بنیں گے انتظامی امور اور فیصلہ سازی بھی وہی کریں گے برابری پارٹی اس ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی جماعت بننے جارہی ہے جو مڈل کلاس، محنت کشوں اور نوجوانوں کی سیاسی جماعت ہے اور انہیں میں سے لوگ محنت کرکے لیڈرشپ حاصل کریں گے کیونکہ یہ اس ملک کا 95 فیصد ہیں: جواد احمد برابری پارٹی