March 16, 2023والدین پولیٹکل سائنس پڑھاتے تھے، پروفیسرز تھے جس کی وجہ سے کالج میں ہی یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ پولیٹکس ہی کرنی ہے: جواداحمد چیئرمین برابری پارٹی عید کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل پر بات چیت کرتے ہوئے۔