میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکرِ امن عالم تجھے اپنی ذات کاغم میں طلوع ہورہا ہوں تو غروب ہونے والا