February 17, 2023میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکرِ امن عالم تجھے اپنی ذات کاغم میں طلوع ہورہا ہوں تو غروب ہونے والا