February 16, 2023مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور عمران خان مجھے اپنی پارٹیوں میں شمولیت کی دعوت دیتے رہے لیکن میں نے مڈل کلاس اور محنت کشوں کے ساتھ برابری کی جدوجہد کو ہی ترجیح دی ہے: جواداحمد برابری پارٹی