March 9, 2023غریب مڈل کلاس، محنت کشوں اور نوجوانوں کے لئے ہی میوزک کیا اور اب انہیں کے لئے برابری پارٹی بنائی تاکہ عام لوگ سیاست کے ذریعے اسمبلیوں تک جائیں اور خود اپنے لئے قانون سازی کریں۔ جواداحمد چیئرمین برابری پارٹی