عمران خان کے اپنے والد پہلے سرکاری ملازم تھے جنہوں نے بعد میں اربوں کی جائدادیں بنائیں۔ کیا سارے سرکاری ملازمین برے ہیں? ارب پتی عمران خان خود بھی 2 لاکھ روپے اور ہم سے بے تحاشا سہولیات لے کر عوام کے سرکاری نوکر ہیں۔ عمران خان کو سوچ سمجھ کر اپنا منہ کھولنا چاہیے کیونکہ اب وہ پوری دنیا میں ایک ذہنی بیمار کے طور پر مشہور ہو رہے ہیں جو پاکستان اور اس قوم کے لیے ایک شرمندگی کی بات ہے۔ سرکاری ملازمت پر عمران خان کا شرم ناک بیان۔