February 4, 2023عمران خان کو چاہئیے تھا چالاکی اور مکاری والے راستے کی بجائے عدم اعتماد کی تحریک ہونے دیتے بیشک عہدے سے ہٹائے جاتے لیکن دوبارہ عوام میں جاکر سیاست کرتے جو اصل کام تھا :جواداحمد