عمران خان دو باتیں کرتے ہیں نمبر ایک: کہ جب میں آیا تو مجھے معلوم نہیں تھا کہ ملک کے حالات کیا ہیں؟ دوسرا میری ٹیم تیار نہیں تھی، عمران خان نے وزیراعظم بننے کے لیے جو دل میں آیا کہہ دیا اب اس کا خمیازہ عوام بگت رہی ہے مہنگائی اور بیروزگاری کی صورت میں: جواداحمد