February 25, 2023عمران خان، نواز شریف اور آصف ذرداری یہ بادشاہ لوگ ہیں ان کو وزیراعظم بننے کا شوق ہے جس وجہ یہ پارٹیاں بناتے ہیں تحریک انصاف کی لانڈری میں دھلے ہوئے لوگ وہی امیر حکمران طبقے ہے جو پچھلے 74 سالوں سے اس ملک پر قابض ہے۔