March 6, 2023عثمان بژدار کو اگر ان کے علاقے کا ایڈمنسٹریٹر لگا دیا جاتا جہاں وہ رہتے ہیں تو یہ اس کو بھی ٹھیک کردیں تو بڑی بات ہے، عمران خان کی عجیب خواہش کے لئے صوبہ پنجاب کو تباہ برباد کیا گیا: جواداحمد چیئرمین برابری پارٹی