عاطرخان امیدواربرائے کسان کونسلر ویلج کونسل گجبوڑی، تحصیل وضلع #بٹگرام #خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ الیکشن میں اپنے طبقے کو سپورٹ کریں برابری پارٹی کو ووٹ دے کر, ڈاکٹر شہنازخان وائس چیئرپرسن برابری پارٹی کی عام لوگوں سے اپیل برابری پارٹی پاکستان اس ملک میں 99 فیصد عوام کو متحد کرکے ایک فیصد حکمران اشرافیہ کے خلاف سیاسی جنگ لڑ رہی آپ بھی شامل ہوں اور #قلم کو #ووٹ دے کر اپنے طبقے کا #ساتھ دیں، #حق اور #سچ کا ساتھ دیں۔