عاصم علی امیدوار برائے یوتھ کونسلر ویلیج کونسل PK-109 تحصیل لوئر کرم، ڈسٹرکٹ کرم خیبرپختونخواہ سے لوکل گورنمنٹ الیکشن میں برابری پارٹی کی جانب سے حصہ لے رہیں برابری پارٹی کو سپورٹ کریں عوامی نمائندوں کو سپورٹ کریں۔ ڈاکٹرشہناز خان وائس چیئرپرسن برابری پارٹی