عاشورہ کےدنوں اورپاکستان میں رہنےوالےکروڑوں محروم اوران کمزور لوگوں کےحالات پرمیراتجزیہ اورپیغام جن پراس ملک کی امیراشرافیہ اوراسکاارب/کھرب پتی حکمران طبقہ آجتک ظلم کررہاہے۔انکی سیاست ایک دوسرےکےخلاف کرپشن،چوری،سازش کےالزامات کی سیاست ہےمگرعوام کواس سےکچھ نہیں ملتا۔ کیاکرناہوگا؟