” #سیلاب اور درختوں / جنگلات کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ #پاکستان میں ہر سال تقریبا 39 ایکڑ #جنگلات کا رقبہ کم ہو جاتا ہے جس کی بہت سی وجوہات ہیں۔اگر اس پر توجہ نہ دی گئی تو مستقبل میں سیلابوں میں مزید #شدت آئے گی” ڈاکٹر شہناز خان وائس چیئرپرسن #برابری پارٹی پاکستان