سید شوکت حسین کسان کونسلر ویلج کونسل عالم شیر شبلان PC-1, تحصیل #اپرکرم ضلع #کرم,خیبرپختونخوا سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، برابری پارٹی کو ووٹ دے کر اپنے طبقے کو سپورٹ کریں: ڈاکٹر شہنازخان کی عام لوگوں سے اپیل