سانحہ بلدیہ متاثرین کو جرمن کمپنی سے معاوضہ دلوانے میں چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد کا اہم کردار ۔ کرامت علی ڈائیریکٹر پائیلر اظہار خیال کرتے ہوئے ۔