June 14, 2023جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان نےنیو نیوز کے پروگرام Live with Nasrullah میں بسنت فیٹیول پر بات کرتے ہوئے موجودہ / سابقہ حکومت کی کارکردگی پر بھی بات کی اور برابری پارٹی کا موقف بیان کیا۔