جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان نے کہا کہ پارلیمنٹ میں جب ایم این ایز کی تنخوائیں برھتی ہیں تو کوئی سیاسی جماعت شور نہیں مچاتی یہ تمام حکمران اشرافیا کی حکومت کر رہے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو ایک غریب آدمی کی تنخواہ 15 ہزار سے 20 ہزار نہیں کر سکتے ۔ کوہ نور نیوز (پروگرام سجاد میر کے ساتھ )۔ 21 جون 2018