جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان نے کہا کہ پاکستان میں 3 کروڑ بچہ سکول نہیں جا پا رہا جو پکستان میں جرائم کی سب سے بڑھی وجہ ہے ۔ جب تک اس ملک میں غربت ، افلاس اور محرومی کا خاتمہ نہیں ہو گا تب تک سوشل کرائم ہوتے رہیں گے ۔ 23 جنوری 2018 92 نیوز روم