جواد احمد برابری پارٹی پاکستان نے کہا کہ جس ملک میں لوگ 15000 سے کم تنخواہ میں رہنے پر مجبور ہیں وہاں عمران خان صاحب جو مدینہ کی ریاست کی بات کرتے ہیں وہ خود 300 کنال کہ گھر میں رہتے ہیں ، ہم چاہتے ہیں کہ لوگوں کو روزی روٹی دو ،آس کے اوپر سیاست کرو ، چاہے وہ ہندو ہو ، سکھ ہو ، مسلمان ہو ،مسیح جو بھی ہو ہم اُنکو بنیادی ضروریات دیں ؟