March 4, 2023جتنی مرضی مہنگائی ہوجائے جتنی مرضی غربت بڑھ جائے لوگ اپنے حقوق کے لئے باہر نہیں نکلتے۔ لوگوں کو پتا نہیں ہے کہ دستور میں لکھا ہے کہ تعلیم، صحت دینا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ جواداحمد- برابری پارٹی