February 7, 2023برابری کی تحریک عوام سے اٹھے گی۔ امیر حکمران طبقہ چاہتا ہے کہ عام لوگ کبھی برابر نا ہوں، لوگوں کو اپنے لئے خود سیاست کے میدان میں انا ہوگا: جواد احمد برابری پارٹی۔