March 20, 2023برابری پارٹی پاکستان عام لوگوں کو سیاست میں لانا چاہتی ہے تاکہ یہ لوگ پارلیمنٹ میں جاسکیں اور اپنے لئے قانون سازی کر سکیں۔ :جواداحمد چیئرمین برابری پارٹی