برابری پارٹی ملک میں ڈویلپمنٹ کو اس طرح دیکھتی ہے کہ کیا اس ملک میں عام لوگوں کو بھی تعلیم ، علاج اور باقی تمام سہولیات مل رہی ہیں جیسے اس ملک کے وزراء، بڑے بڑے عہدےداروں اور امیروںکو میسر ہیں ؟ تو ہمیں اس سے یہ پتا چلتا ہے کہ اس حکومت نے تو حدہی کردی۔ ڈاکٹر شہناز خان وائس چیئرپرسن برابری پارٹی