February 7, 2023اشفاق حسین امیدواربرائے #یوتھ کونسلر ویلج کونسل سلطان/جالندھر، تحصیل اپرکرم ضلع #کرم خیبرپختونخوا سے الیکشن میں برابری پارٹی کو ووٹ دے کر اپنے طبقے کو سپورٹ کریں: ڈاکٹر شہنازخان کی عام لوگوں سے اپیل