اس ملک میں اس وقت جوسیاست ہےوہ پیسہ بنانےکی ہے،وہ ٹھیکوں کی ہے،وہ زمینیں خریدنےاوربیچنےکی ہے،وہ قبضہ گروپوں اورمافیازکی بدمعاشی کی ہے۔ یہ دولت،شہرت،عہدےکےبھوکےلوگ کتنےغلیظ ہیں یہ عوام نہیں جانتی۔ سیاست انبیاء اورانقلابیوں کاکام ہے،لٹیروں کانہیں۔یہ صرف قربانی دینےوالےکرسکتےہیں۔